103 : 1 محمد جالندھریعصر کی قسم 103 : 2 محمد جالندھریکہ انسان نقصان میں ہے 103 : 3 محمد جالندھریمگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق (بات) کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے