108 : 1 محمد جالندھری(اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے 108 : 2 محمد جالندھریتو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو 108 : 3 محمد جالندھریکچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا