112 : 1 محمد جالندھریکہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے 112 : 2 محمد جالندھریمعبود برحق جو بےنیاز ہے 112 : 3 محمد جالندھرینہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا 112 : 4 محمد جالندھریاور کوئی اس کا ہمسر نہیں